قطر ورلڈ کپ 2022: میسی کے لیے ورلڈ چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے کا آخری موقعہ۔۔
دنیا کے اسٹار فٹبالر اور ارجنٹینی فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں 2022ع کا فٹبال ورلڈ کپ یقینی طور پر ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہوگا ای ایس پی این ارجنٹائن سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا ”یہ یقینی طور پر میرا آخری ورلڈکپ ہے۔ میں…
فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبان ویب سائٹ سے اسرائیل کو خارج کر کے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا ہے مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ع کی میزبانی کی بکنگ ویب سائٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں اسرائیل کے بجائے فلسطین کو…
فٹبال ورلڈکپ قطر: شائقین کے لیے صحرا میں روایتی بدوی خیمے
قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں بارہ لاکھ شائقین کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے اور ایک ہزار روایتی خیموں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے ٹورنامنٹ کی اعلیٰ انتظامی کمیٹی میں رہائش کے انتظامات کے ذمے دار عہدیدار عمر الجبر نے بتایا کہ شائقین…
فٹبال ورلڈکپ میں پہنچنے والی آخری دو ٹیمیں کون سی ہوں گی؟
ورلڈکپ فٹبال کے آخری دو پلے آف میچز کے لیے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پیرو اور کوسٹاریکا کے درمیان کل سے کڑے مقابلے متوقع ہیں دونوں پلے آف دوحہ کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا یہ اسٹیڈیم رواں سال ورلڈکپ فائنل کے…