فیفا ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان، فائنل کی میزبانی نیویارک کے نام
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق عالمی مقابلے کا فائنل نیویارک-نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فائنل کی میزبانی کے حصول پر نیویارک اور نیو جرسی میں حکام نے جشن منایا۔ دنیا کا سب سے زیادہ…
فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیا قیمتی تحائف دیے؟
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ جیتنے کی خوشی میں فیفا ورلڈ کپ کی پوری ٹیم اور اسٹاف ممبران کو بیش قیمت تحائف دیے ہیں برطانوی اخبار دی سن کی سیک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارجنٹینی اسٹار…
ٹرافی نے آواز دے کر کہا تھا ’آؤ، مجھے اُٹھاؤ‘ لیونل میسی
ورلڈکپ جتینے والی ارجنٹائن کی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی نے کہا ہے کہ انہیں سنہری ٹرافی نے آواز دے کر کہا تھا کہ ’آؤ، مجھے اٹھاؤ۔‘ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینتیس سالہ فٹبالر نے ایک ریڈیو انٹرویو میں کہا ’کپ نے مجھے…
ورلڈ کپ کے فاتحین اور فلسطین کے نام
یہ ایک یادگار فٹبال ورلڈ کپ تھا، جس میں بہت ساری چیزیں ایسی دیکھنے کو ملیں، جو پہلے کسی ورلڈ کپ میں سامنے نہ آ سکی تھیں۔ 36 برسوں بعد فٹ بال کا عالمی فاتح ارجنٹینا اس ناطے مبارکباد کا مستحق ہے ارجنٹینا کے برسوں قبل ناتواں قرار دیے جا چکے لیونل میسی نے…
ورلڈکپ فاتح لیونل میسی کی وطن واپسی ’اصل‘ ٹرافی کے ساتھ کیوں نہیں ہوئی؟
قطر میں منعقدہ شاندار فٹبال ورلڈکپ میں فتح کا تاج اپنے سر سجانے والی ٹیم ارجنٹائن کے لیے یہ فتح عظمتِ رفتہ کی بحالی کی جدوجہد تھی۔ یہ ایک ایسی فتح ہے، جس کا خواب یقیناً ہر فٹبالر دیکھتا ہے، اس فتح کے ثمر میں ملنے والی طلائی رنگ کی ٹرافی دیکھ کر ہر ٹیم…
”یہ میسی کا آخری نہیں، پہلا ورلڈ کپ تھا!“ میسی کے سب سے بڑے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کی داستان
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم کی تاریکی میں لیونیل میسی اکیلے ہی روشنی میں اس ایک انعام کو حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھے، جو ان کے سنہری کیریئر کے دوران تکلیف دہ حد تک ان سے دور رہا ارجنٹینی فٹبال کی تاریخ کے پینتیس سالہ عظیم کھلاڑی اس عظیم لمحے سے قبل اپنے ہاتھ…
ورلڈکپ فائنل کی سنسنی خیز روداد ’ایک میچ، جسے دیکھ کر دسمبر میں دانتوں کو پسینہ آ گیا!‘
قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر چھتیس برس کے طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ فاتح بن گیا ہے۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا قطر کے لوسیل…