قطر: فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا تلاوت سے آغاز کرنے والے نوجوان غانم المفتاح کی کہانی
قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے کیا گیا، جو معذور حافظ قرآن غانم المفتاح نے کی، جس کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ایک جانب حافظ قرآن غانم المفتاح کی وڈیوز سامنے آنے کے بعد انہیں دنیا بھر سے بھرپور…