فیفا ورلڈکپ: ناک آؤٹ مرحلے میں جانے کے لیے کس ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2022 کے گروپ میچز کا دوسرا مرحلہ ختم ہو گیا۔ اس مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی یہ صورتحال بھی واضح ہونا شروع ہو گئی ہے کہ کس ٹیم کو اگلے ناک آؤٹ مرحلے میں جانے کے لیے گروپ میچز کے تیسرے اور حتمی راؤنڈ میں کیا کرنا ہوگا جو…
اس ورلڈ کپ میں حریف ٹیموں کے وہ ٹاکرے، جو دل تھام کر دیکھے جائیں گے!
فٹبال کا سب سے بڑا عالمی میلہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز اتوار سے قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا، یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان، مصر، ترکیہ اور الجزائر کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت دیگر رہنما میزبان ملک قطر…
فیفا ورلڈ کپ 2022: میسی نے ایونٹ کیلئے فیورٹ چار ٹیموں کے نام بتا دیے
فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلنے والےارجنٹائن کے 35سالہ عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل کا یہ آخری ورلڈ کپ ہو گا جس میں وہ جنوبی امریکی ملک کو تیسری مرتبہ چیمپیئن بنوانے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ دو مرتبہ کی چیمپیئن ارجنٹائن نے 1986 کے بعد…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…
میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کے لئے اڑان بھرنے کو تیار
دنیائے کھیل کے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف سرگرمیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں ایسی ہی ایک انوکھی سرگرمی ارجنٹائن میں بھی دیکھی گئی، جہاں جنوبی امریکا کے اس ملک کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے سابق لیجنڈ میراڈونا کی…