’سندھو جی گونج‘: سندھی سینیما کی نئی بازگشت
فلم ’سندھو جی گونج‘ میں سندھو دریا کے گرد گھومتی چار کہانیاں اور ان سے جڑے کردار سبھی میں سندھو بہتا، ٹھہرتا، تھمتا اور کہیں تھکتا نظر آتا ہے۔ میں نے فلم پر جب لکھنا چاہا تو فلم ناقد اور ’سندھو جی گونج‘ کے ڈسٹری بیوٹر کامران جاوید نے مختصر دورانیے کے…
بیس سالہ بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خودکشی
جواں سال بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے ممبئی میں ٹیلی ویژن شو کے سیٹ پر خودکشی کر لی۔ ان کی عمر بیس سال تھی اداکارہ تونیشا شرما کی ہفتے کے روز مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسائی میں ایک سیریل کے سیٹ پر مبینہ طور پر خودکشی سے موت ہو گئی، اور اس کے ساتھی…
نواں آیاں ایں سوہنیا
برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم ’راجہ ہریش چندر‘ کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا، جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں…