خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے بھارتی سکیورٹی ادارے اس قدر خائف کیوں ہیں؟
گذشتہ جمعرات کو امرتسر کے نزدیک اجنالہ قصبے کے پولیس اسٹیشن کا تلوار اور لاٹھیوں سے مسلح سکھوں کے ایک ہجوم نے محاصرہ کر لیا۔ وہ لو پریت سنگھ نام کے ایک مبلغ کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے، جنہیں اغوا اور ایذا رسانی کے ایک معاملے میں پولس نے گرفتار کر رکھا…