امریکہ میں یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ سے چھ ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار
امریکی ریاست الینوائے میں پیر کو یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ سے کم از کم چھ ہلاکتوں کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شکاگو کے مضافاتی علاقے ہائی لینڈ پارک میں ایک شخص نے ایک چھت…
ڈنمارک: کوپن ہیگن کے مال میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک مصروف مال میں اتوار کو ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا ”فائرنگ کرنے والے بائیس سالہ ڈینش نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، لیکن اس کے…
امریکہ: سکول میں فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک، حملہ آور کون ہے؟
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں منگل کے دن فائرنگ کے واقعے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دوسری سے چوتھی جماعت تک کے بچوں کی عمریں سات سے دس سال تک بتائی گئی ہیں خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا…
امریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فوجی یونیفارم میں ملبوس ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک جب کہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ فوجی یونیفارم میں ملبوس ملزم نے فائرنگ کا پورا واقعہ براہ راست…