آزاد بھارت کے پہلے ووٹر 106 سال کی عمر میں چل بسے۔۔
برطانوی سامراج سے آزادی کے بعد آزاد بھارت کے پہلے ووٹر شیام سرن نیگی کا جمعے کو شمالی ریاست ہماچل پردیش میں ایک سو چھ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا انہوں نے رواں ہفتے دو نومبر کو ریاست میں چودہویں اسمبلی انتخابات میں اپنا آخری ووٹ ڈالا تھا اگست 1947ع میں…