رواں جون میں پانچ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھنے کی بہترین تاریخ کون سی ہے؟
پرجوش ستارہ شناس اور صبح جلد بیدار ہونے والے متجسس افراد کے لیے ایک اچھی خبر ہے وہ طلوع آفتاب سے پہلے آسمان میں سیاروں کا ایک ہی قطار میں آنے کا خلاف معمول منظر دیکھ سکتے ہیں مشرقی آسمان پر قوس بنانے والے یہ پانچ سیارے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور…