دادو: کشتی خرید کر سیلابی پانی میں پھنسے دو ہزار افراد کو ریسکیو کرنے والا عابد حسین
سندھ میں حالیہ سیلابی صورتحال سے قبل سنہ 2010 میں بھی سیلاب آیا تھا اور ٹوڑھی کے مقام پر دریائے سندھ کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے کے نتیجے میں کشمور اور کندھ کوٹ سے لے کر خیرپور ناتھن شاہ زیر آب آ گئے تھے۔ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں جنم لینے والی سیلابی…
سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے لیے اوج فاطمہ کا اپنا ایک الگ نظریہ ہے
ملک میں سیلاب کی وجہ سے مشکل کی اس گھڑی میں فلاحی تنظیمیں اور مختلف افراد مختلف انداز سے ضرورت مندوں کی مدد کر رہے ہیں لیکن متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے حوالے سے سیدہ اوج فاطمہ کا اپنا ایک الگ نظریہ ہے جب اوج فاطمہ کو بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں…
بلوچستان: ’وفاق کی امداد سے تو ایک یونین کونسل کا نقصان بھی پورا نہیں ہونا‘
صوبہ بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے جہاں ایک جانب سینکڑوں گھر تباہ، درجنوں ہلاکتیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، وہیں صوبے کے کئی علاقوں میں فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں بلوچستان حکومت کے مطابق صوبے کی نوے لاکھ ایکڑ زرعی اراضی…
سندھ: سیلابی پانی میں ڈوبے متاثرین پینے کے پانی کو ترس گئے
سندھ میں سیلاب متاثرین میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں جبکہ کئی جگہوں پر صاف پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے شہری ٹھہرے ہوئے سیلابی پانی میں نہا رہے ہیں اور وہی پانی پینے پر بھی مجبور ہیں سندھ کے شہر سیہون کے رہائشی عبدالعزیز نے برطانوی خبر رساں ادارے…
بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خواتین نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگیں
بلوچستان میں ایک جانب جہاں سیلاب نے نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے اور لوگ مختلف وبائی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، وہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین صحت اور نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں خواتین کی نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت…
انسانیت ابھی زندہ ہے: غریب مزدور نے سیلاب زدہ گھر سے ملنے والا سونا اور نقدی واپس کر دی
ہتھالہ کے اس بدنصیب گاؤں میں سیلاب کا ریلا اس قدر اچانک آیا کہ کسی کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا، سب لوگ مال متاع چھوڑ چھاڑ کر اپنی جان بچا کر وہاں سے محفوظ مقامات پر چلے گئے اس گاؤں کے پاس ہی واقع چھینہ گاؤں کے لگ بھگ ڈیڑھ سو مزدور فوری…
”جو سیلاب سے بچ گیا تھا، وہ لٹیرے لے گئے“
چند روز قبل نواں کلی کے علاقے میں رات گئے مقامی پولیس کے کنٹرول روم سے کوئٹہ کے قریب موجود ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی اطلاع جاری کی گئی۔ یہ اعلان سنتے ہی علاقہ مکین ننگے پاؤں، بے سرو سامانی کے عالم میں جان بچانے گھر چھوڑ چھاڑ کر نکل پڑے اسی دوران…
سیلاب کے نام پر جعلی چندہ خور بھی سرگرم
پاکستان میں آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ تباہی اور بربادی کی تصویر بن گیا ہے۔ سیلاب سے ملک کے طول و عرض میں پھیلے کروڑوں افراد امداد کے منتظر ہیں، جن میں لاکھوں لوگ ایسے ہیں جن تک اب بھی کوئی امداد نہیں پہنچ سکی اتنی بڑی آفت پر ملک اور…