سیلاب زدہ سندھ کے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک پاشی
سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ میں زراعت و داخلہ کے وزیر رہنے والے منظور وسان نے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے میں ہر جانب پھیلے پانی اور اس میں گھٹنوں گھٹنوں چلتے مقامی افراد کو دیکھ کر منظر کو وینس جیسا قرار دیا تو…
سندھ کے سیلاب متاثرین پر کیا بیت رہی ہے؟
یہ منظر ہے سندھ کے شہداد کوٹ کی مویشی منڈی کا، جہاں گاجی بخش کھوسہ کو کوئی بازو سے پکڑ کر ایک طرف لے جاتا تو کوئی دوسری جانب کونے میں لے جا کر کان میں سرگوشی کرتا لیکن گاجی خان انکار کر دیتا گاجی خان نے سیاہ رنگ کا ایک بکری کا بچہ گود…
سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار، حاملہ خواتین کو مشکلات
صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کو ‘انتہائی نازک’ قرار دیتے ہوئے مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے سینئر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پینے کے پانی اور خوراک تک محدود رسائی والے زیادہ تر علاقے پانی سے ہونے والے انفیکشن کی لپیٹ میں ہیں، جن میں شدید…
ماں، آٹھ بچے، دو روٹیاں اور بھوک: سیلاب متاثرین کی کہانی
کئی گھنٹوں سے کھانے پینے کی اشیا سے محروم صوبہ سندھ کے شمالی ضلع لاڑکانہ کی ایک ماں کی جانب سے دو روٹیوں کو 8 بچوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر لوگ اشکبار ہوگئے۔ وائرل ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے…