تہذیبوں کا تصادم : فطرت اور کنکریٹ کی جنگ
تصویر کا ایک منظر ہزاروں سال پرانی زرعی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سرسبز کھیتوں میں گائے کھڑی ہے، اور دوسرا منظر نام نہاد شہری ترقی کی ہے، جس کی نمائندگی مطلب قبضہ بھیڑیا ٹاؤن کی گرینڈ مسجد کررہے ہے۔ یہ دونوں مناظر ایک فریم میں ہیں، مگر ان کے درمیان…
سیلاب سے تباہی، شمالی کوریا میں 30 افسران کو دی گئی پھانسی اور پاکستان
یوں تو پاکستان میں یہ خبر شاید اتنی اہمیت کی حامل نہیں کہ شمالی کوریا میں بیس یا تیس افراد کو پھانسی دی گئی ہے، لیکن یہاں ہر سال سیلاب کی تباہ کاریوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ خبر بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے خبر آئی ہے کہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر…
بھارت: متنازعہ ڈیم کا ٹوٹنا سیلاب سے درجنوں ہلاکتوں کہ وجہ بنا
بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے سے سینکڑوں…
سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے
دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا، جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ…
پاکستان میں سیلاب نے بین الاقوامی رویہ کیسے بدلا؟
ماحولیات اور توانائی کی ویب سائٹ ایگزیو کے ایک رپورٹر اینڈریو فریڈمین نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا انتہائی غیر متوازن موسم اب بین الاقوامی قانون کو بھی متاثر کر رہا ہے 2022ع کے موسمیاتی واقعات کا ذکر کرتے ہوئے،…
پاکستان: سیلاب کے بعد وبائی امراض، ایک جان لیوا آفت
پاکستان میں سیلاب کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی وبائی امراض کے باعث گزشتہ روز نو اموات ہو چکی ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی طور پر ان وبائی امراض سے ہونے والی اموات کی تعداد 318 تک پہنچ گئی ہے عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں پاکستان میں جاری صورتحال…
”کرے کوئی، بھرے کوئی۔۔“ سیلاب، ماحولیاتی تبدیلی اور کچے گھروں کے باسی
ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب دنیا بھر کو خبردار کرنے کے لیے کافی ہیں۔ ریکارڈ توڑ بارشیں غریب ہی نہیں بلکہ کسی بھی ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں انسانوں پر اس آفت کے اثرات بہت واضح ہیں، جمعہ کے روز…