پانی سے پھیلنے والی ’واٹر بون ڈیزیز‘ کیا ہے؟ ایک ارب سے زائد ادویات کی فوری ضرورت
شدید بارشوں کے بعد اس وقت سیلاب سے پاکستان کا لگ بھگ ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، جہاں لوگ ہر طرف سے آلودہ پانی میں گھرے ہوئے ہیں سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے پچپن اضلاع کے متاثرین کو نہ صرف سیلابی پانی کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ رہی ہے بلکہ…
عمرے کی رقم سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے والے بچے کی کہانی
خیبرپختونخوا کے ایک ایسے بچے کی وڈیو ان دنوں گردش میں ہے، جس نے سیلاب زدگان کے لیے عطیات جمع کرنے والے کیمپ میں اپنا گُلک پیش کرتے ہوئے منتظمین کو بتایا ”میں نے یہ پیسے عمرے کے لیے اکٹھے کیے تھے، جو اب سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے دینا چاہتا ہوں“…
پاکستان میں سیلاب سے غذائی بحران کا خدشہ: ماہرین
پاکستان میں حکام اور ماہرین زراعت نے ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول اور کپاس سمیت موسم گرما کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کے بعد مون سون کے موسم کے اختتام پر ملک میں خوراک کے بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے ماہرین کے مطابق سیلاب سے موجودہ…
کبھی پانی کی کمی سے مرتے ہیں تو کبھی فراوانی سے
عزیزان من! کم و بیش تین ہفتوں سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب یا سرائیکی وسیب کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ علاقے تیزی سے بدترین سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔ یہ علاقے اکثر ہی قدرتی آفات کی زد میں…
’وزیر اعلیٰ کی آمد پر کھانا ملا، پھر کوئی نہیں آیا‘ ٹھٹہ کے قریب واقع گاڑو کے سیلاب متاثرین دوہری مصیبت میں
”بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہم سے گھر تو چھینا ہی تھا اب سمندر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے عارضی ٹھکانہ بھی چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ چار بچوں اور بوڑھے ساس سسر کو لے کر اب کہاں جائیں گے؟“ یہ کہنا ہے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ کے قریب واقع گاڑو کی رہائشی…
بارشوں اور سیلاب سے تباہی: خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے سات ہلاک، اموات کی تعداد 780 تک پہنچ گئی
ملک میں 2022 کے طویل مون سون کی غیر معمولی بارشیں اور ان سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ ہنوز تھم نہیں سکا اور ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان کے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
کبھی خشک سالی سے زندگی اجیرن، تو کبھی سیلاب کا عذاب
مظہر حسین کا تعلق پنجاب کے ضلع راجن پور کی یونین کونسل محمد پور دیوان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے ”بارشیں ہوں یا نہ ہوں دونوں حالات میں ہمارے لیے مصیبت ہی مصیبت ہے۔ ہر دو، تین سال بعد ہمارے راجن پور کے علاقے سیلابی پانی سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال تو لگتا…