’گرگٹ کار‘ بی ایم ڈبلیو نے رنگ بدلنے والی گاڑی تیار کر لی
بی ایم ڈبلیو نے بدھ کو رنگ بدلنے والی ایک کار کا پروٹو ٹائپ پیش کیا ہے، اس گاڑی میں ونڈ شیلڈ کے اندر ڈرائیونگ ڈیٹا کو پیش کرنے جیسی ڈجیٹل خصوصیات شامل ہیں ’آئی ویژن ڈی‘ i Vision Dee نامی اس کار کو لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں ایک تقریب میں پیش…
برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع
لندن : دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس کا آغاز ہو چکا ہے اور توقع ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اڑنے والی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے…
دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل
کیلیفورنیا : دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹر سائیکل نے کامیابی سے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ ’اسپیڈر‘ نامی یہ موٹرسائیکل ڈیڑھ سال کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے اس اڑنے والی موٹر سائیکل کو کیلیفورنیا کی ’جیٹ پیک ایوی ایشن‘…
ایئر کار: اُڑنے والی گاڑی کی دو ہوائی اڈوں کے درمیان ’کامیاب‘ آزمائشی پرواز زو کلینمین
اُڑنے والی گاڑی یا فلائنگ کار کے ایک آزمائشی ماڈل نے سلواکیا کے شہروں نیترا اور براٹیسلاوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے درمیان ایک گھنٹہ 35 منٹ کی پرواز کامیابی سے مکمل کی ہے کار اور ہوائی جہاز کی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے تیار کردہ ’ایئر کار‘ کے اس ماڈل میں…