شدید دُھند میں سفر کے دوران ڈرائیور کو کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟
اگرچہ اس بار سردیوں کی آمد کچھ تاخیر سے ہوئی لیکن موسمِ سرما اس تاخیر کی کسر کڑاکے کی سردیوں کے ذریعے نکالنے کے موڈ میں نظر آتا ہے۔ دوسرا یہ کہ موسمیاتی تغیر نے دھند کو روز مرہ کا معمول بنا دیا ہے یوں تو ہلکی پُھلکی دُھند ہمیشہ رومانیت کی علامات سمجھی…
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
دھواں اور دھند جب اندھا دھند آپس میں مل کے ہمارے اوپر کے آسمان پر ایک موٹی سی چھتری کی شکل میں سردیوں کے چار مہینے تک منجمد رہیں، تو اس کیفیت اور منظر کو سموگ کہتے ہیں۔ لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا…
پنجاب میں دھند وبال جان بن گئی، پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کی تیاریاں
اسلام آباد : پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند وبال جان بن گئی، جس سے امور زندگی شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا…
پنجاب میں اسموگ، فصلوں کی باقیات، کچرا جلانے پر پابندی
لاہور : پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے فصلوں کی باقیات اور کچرا جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے محکمۂ…
نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق
نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے اس حوالے سے موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ…