Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق

By Akhtar Rasool
جنوری 17, 2021 1 Min Read
0

نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے

اس حوالے سے موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

موٹروے پولیس کے مطابق گاڑیاں ٹکرانے کے بعد تین افراد موقع پر ہی دم توڑ چکے تھے، جب کہ زخمی ہونے والے افراد کو قاضی احمد اور دولت پور اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags:

FogNawab ShahSindhsmog
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع پر مجبور

Next

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا جلد مردم شماری کرانے پر اتفاق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme