پروٹین کی جڑ کی دریافت، موسمی اثرات سے محفوظ فصلیں اور غذائی قلت میں کمی کی امید
دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیوں نے سب سے زیادہ جن شعبوں کو متاثر کیا ہے، ان میں زراعت سرفہرست ہے۔ ایک طرف گرمی میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب بارشوں کے پیٹرن میں تبدیلی سے کہیں سیلاب تو کہیں خشک سالی سے کھڑی فصلیں تباہ ہونا اب ایک معمول بن چکا…
کوہ باران ـ انسانی اور حیوانی زندگی، ماحولیاتی اور تہذیبی تباہی
کھیرتھر نیشنل پارک کے ایریاز کرچات، ٹِکَو باران اور تونگ میں وبائی مرض سے سیکڑوں جنگلی حیاتیات مر چکی ہیں، کھیرتھر نیشنل پارک تھدو، مول، سَری، تھانہ بولاخان کے کوہستان میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملک ریاض جیسے بلڈر مافیا قبضہ مافیاز ہڑپ رہے ہیں اور سب چپ ہیں۔…
گرین پاکستان اینیشیٹو: کیا زرعی انقلاب کے لیے فوج کی مدد کی ضرورت ہے؟
حکومت نے فوج کے تعاون سے ملک میں زرعی انقلاب کے منصوبے ’گرین اینیشیٹو‘ کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کسان تنظیموں اور قانونی ماہرین نے اس منصوبے پر عمل درآمد اور فوج کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے منصوبے کے تحت ملک میں زرعی شعبے میں سرمایہ کاری، پیداوار…
ٹک ٹاک میں طالب علموں اور سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان
دنیا کی مقبول ترین شارٹ وڈیو سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے نوجوانوں، طالب علموں سمیت سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ’اسٹیم‘ STEM چار الفاظ سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھ کے پہلے حروف کو ملا کر…
سیلاب متاثرین بحالی خواب بن کر رہ گئی، لاکھوں پاکستانی بچوں کی زندگی خطرے میں: یونیسیف
بانسوں پر پرانے کپڑے کی چادریں اور پٹ سن کی بوریوں کی مدد سے بنایا گیا جھگی نما کمرا ہی پینتیس سالہ بخشل سولنگی کا گھر ہے اس جھگی میں بستر اور کپڑے رکھنے کے لیے لکڑی کے چار صندوق اور پانی جمع کرنے کے لیے پلاسٹک کے نیلے رنگ کے چار بڑے ڈرم رکھے…