اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ایک طرف سے بالکل سادہ نوٹ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نیشنل بینک کی ایک برانچ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیجنے کا کیس سامنے آیا ہے ۔ نئے کرنسی نوٹ میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ خالی ہے۔ یہ معاملہ کراچی کے ایک بینک منیجر کی ویڈیو سے سامنے آیا، جو…
اک اڑن کھٹولا آئے گا اور عرب شیخ کو لائے گا
میرے بچپن میں کالے توے کو دونوں طرف سے بجانے والی مشین ’ریکارڈ چینجر‘ کہلاتی تھی۔ جب دبئی جانے والے مزدور گھر واپسی پر لدے پھندے آنے لگے تو کہیں سے ’منی چینجر‘ بھی آ گیا اور اب چند برس سے ’گیم چینجر‘ بھی آ چکا ہے۔ چینی گیم چینجر، عرب گیم چینجر، آئی ایم…
بجلی کے بل اور ہماری تباہی: اب کچھ نہیں ہو سکتا!
بجلی کے بھاری بل ہمارا مقدر ہیں لیکن تاریخ میں یہ درجہ ہم نے عین اسی ماہ حاصل نہیں کیا، چار پانچ سو برس سے ہی ہم ان دنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ جب مغرب نے ٹرین ایجاد کی، اس وقت ہم ان لوگوں سے شاید سو برس پیچھے ہوں، اب اتنا پیچھے ہیں…
جو جاگ رہا ہے، بھاگ رہا ہے
شاید ہی کوئی ہفتہ جاتا ہو جب خبر نہ آتی ہو کہ ترکی یا لیبیا کی سمت سے بحیرۂ روم کے دوسری جانب یونان یا اٹلی جاتے ہوئے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی اور اس میں اتنے افغان، افریقی اور پاکستانی سوار تھے بحیرۂ روم اس وقت دنیا کا سب…
بگڑتی معیشت، پاکستان جنوبی ایشیا میں افراطِ زر کی سب سے بلند شرح والا ملک!
گزشتہ روز پاکستان کے دفتر شماریات کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس سال مئی میں، 2022ع کے مئی کے مقابلے میں افراطِ زر کی شرح 37.97 فیصد رہی۔ اس عرصے کے دوران پورے جنوبی ایشیا میں کسی بھی دوسرے ملک میں افراطِ زر کی شرح اتنی زیادہ نہیں تھی قبل ازیں گزشتہ…
مُنے اور اُن کے ابّا
یادش بخیر! منو بھائی نے ادبِ لطیف میں اس اصطلاح کو تبدیل کرنے کا معرکہ سر کیا۔ منو بھائی سے پہلے یہ اصطلاح بھاگوان خواتین استعمال کیا کرتی تھیں۔ میرے ایک کلاس میٹ اور اُن کے بھائیوں نے پاکستان میں جدید ریستوران کی چَین بنائی۔ میرے کلاس فیلو چند سال یہ…
ریورس انجینیئرنگ، وقت کا پہیہ واپس نہیں مُڑتا
سیاست کا کھیل ایک بار پھر بند گلی میں ہے۔ اسی بند گلی میں ہونے والی کشمکش میں ایک کے بعد ایک ادارہ تختہ مشق بن رہا ہے۔ کیا اسمبلیاں، کیا عدالتیں، کیا آئی ایم ایف اور کیا بیرونی تعلقات۔۔ ایک کے بعد ایک نیا محاذ کھل رہا ہے۔ اتنے کثیر محاذوں پر کشمکش کا…
پائلٹس کی دوسری ایئرلائنز پر اڑان، پی آئی اے بحران کے دہانے پر!
سنہ 2020ع میں کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے عالمی بحران سے نمٹنے کے بعد اس وقت دنیا بھر کی ایئرلائنز اپنے کاروبار کو وسعت دے رہی ہیںم پڑوسی ملک بھارت سے لے کر خلیج، یورپ اور امریکہ تک متعدد ایئرلائنز اپنے لیے درجنوں نئے جہاز خرید رہی ہیں، اور بیشتر…