حکومتی دعووں کے برعکس پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس
حکومت کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد کے دعوے تو بڑے سامنے آئے، لیکن جہاں تک اس پر عمل شروع کرنے کی بات ہے تو اس میں پیش رفت پر پاکستانی حکومت کی سستی دیکھ کر روس مایوس ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق روس پہلے ہی پاکستان کی جانب سے خام…
کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟
وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ہمارے حکمران ایک سال سے…
خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے!
مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحاق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے…
روٹی انسان کو کھا گئی، زرعی ملک خوراک کی قلت کا شکار کیوں؟
اکیسویں صدی کا تیئسواں سال شروع ہو چکا ہے اور زرعی ملک پاکستان میں لوگ آٹے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، روندے جا رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔ آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ملک میں آٹے کا کوئی بحران نہیں صوبہ…