امریکہ میں دولت کی چمک دمک کے پیچھے چھپی غربت کی کہانی
لوگوں میں ایک عام تاثر تو یہ ہے کہ امریکہ دولت مند ملک ہے اور اس کے شہری خوش حال ہیں لیکن اس کا دوسرا رخ یہ ہے کہ امریکہ میں امیر اور غریب کے درمیان بہت زیادہ فرق ہے۔ یہاں امارت کا تو اظہار ہوتا ہے مگر غربت چھپی ہوئی رہتی ہے اور جب…
ملیر ایجوکیشن سٹی یا کارپوریٹ کالونی
ملیر کی زمین پر سندھ حکومت کی جانب سے جو منصوبہ “ایجوکیشن سٹی” کے نام سے شروع کیا گیا ہے وہ ملیر کی زمینوں پر قبضے کی ایک نئی شکل ہے۔ یہ منصوبہ ریاستی و حکومتی اداروں اور کارپوریٹ مفادات کو ترقی اور علم جیسے خوبصورت الفاظ کے پردے میں ملیر کی زمینوں،…
موسمیاتی تبدیلی: کیا کیلے کا پھل ناپید ہو جائے گا؟
کیلے کی کہانی ہزاروں سال پر محیط ہے، جو گھنے جنگلات سے نکل کر دنیا بھر کے بازاروں تک پہنچا۔ کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز پاپوا نیو گنی کی کُک وادی سے ہوا، جہاں 8000 قبل مسیح میں انسان نے اسے پہلی بار کاشت کیا۔ وہاں سے یہ جنوب مشرقی ایشیا، فلپائن، بھارت،…
موت کے منہ میں جاتے انڈس ڈیلٹا کی ہولناک صورتحال
دریائے سندھ کا ڈیلٹا، جو دنیا کے سب سے بڑے ڈیلٹائی ماحولیاتی نظاموں میں سے ایک ہے، سمندری پانی کے حملے کے باعث شدید زوال کا شکار ہے۔ اس عمل کے نتیجے میں لاکھوں ایکڑ زمین سمندر برد ہو چکی ہے، زیرِ زمین پانی کی مٹھاس ختم ہو رہی ہے، اور میٹھے پانی کے وسائل…