حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یوراگوئے کے اسٹار فٹبالر لوئس سواریز کی کہانی: ان کی کتاب سے دلچسپ اقتباسات
یوراگوئے کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لوئس سواریز نے پیر کو بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پیراگوئے کے خلاف جمعہ کو ہونے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کے بعد اپنے جوتے لٹکا دے گا۔ جذبات سے مغلوب سینتیس سالہ…
فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر ہلاک، وڈیو وائرل
انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان فٹبالر کی موت ہو گئی۔ اس واقعے کے بعد گراونڈ میں موجود کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو شدید صدمہ پہنچا۔ واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس…
ایران: مظاہروں کی حمایت کرنے پر معروف فٹبال کھلاڑی گرفتار
ایران کے معروف فٹبال کھلاڑی وریا غفوری کو ’ملک کے خلاف پروپیگنڈا‘ کا الزام لگا کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرد نژاد فٹبالر ایک بہترین کھلاڑی ہیں تاہم حکومت ناقد ہیں اور انہیں عالمی کپ کی ٹیم بھی شامل نہیں ہے تفصیلات کے مطابق ایران کی عوامی میڈیا نے 24 نومبر…
ایرانی بیچ فٹبالر کا اشارہ اور سرکردہ ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوست کی تصویر
ایرانی فٹبالر سعید پیرامون دبئی میں بیچ فٹبال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران گول اسکور کرنے کے بعد اپنے ہاتھوں سے بال کاٹنے کا اشارہ کرنے کے بعد مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں واضح رہے کہ یہ اشارہ ایران میں بائیس سالہ مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں مبینہ…
سیرالیون کے فٹبالر کا میچ میں شرکت کے لیے اپنی شادی کی تقریب میں بھائی کو بھیجنے کا معاملہ، حقیقت کیا ہے
سیرالیون کے فارورڈ فٹبالر محمد بویا تورے کو اپنی نئی فٹبال کلب کو فوری رپورٹ کرنا تھی، اس لیے وہ اپنی ہی شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے اور اپنی نمائندگی کے لیے بھائی کو بھیج دیا یوں محمد بویا اپنی زندگی کے خاص دن کے موقع پر وہاں موجود نہیں تھے،…
سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا
برلن – کچھ عرصہ قبل تک فٹ بال کے کھیل میں ڈیمینشیا یا یادداشت کھونے کے خطرات کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، لیکن اب کم از کم انگلینڈ میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پہلے کے مقابلے میں اس موضوع پر زیادہ بحث کی جا رہی…