پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، پنجاب پولیس نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تَھوک کے حساب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں کر رہے ہیں۔ ایسے میں ایسے واقعات بھی منظر عام پر آئے ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ…
کال دوں تو 20 لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں پہنچیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے پیسے اگر فارن فنڈنگ ہے تو پھر پاکستان بھی فارن فنڈنگ پر چل رہا ہے، وہ نہ بھیجیں تو آج پاکستان بھی نہ چلے ایوان اقبال میں وزکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
فارن فنڈنگ کیس: ‘پی ٹی آئی نے غیر ملکی اکاؤنٹس چھپانے کی کوشش کی’ اسکروٹنی رپورٹ
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی تیار کردہ تہلکہ خیز رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے، فنڈز کو کم دکھایا اور درجنوں بینک…