’چپکو آندولن‘ سے ’ٹری ہگرز‘ تک۔۔ فطرت سے محبت کی انوکھی کہانی
واشنگٹن ڈی سی کے قلب میں واقع ’نیشنل پارک‘ کی ہریالی میں دھوپ کی تمازت اب 80 ڈگری فارن ہائیٹ کو چھو رہی ہے۔ ’راک کریک پارک‘ کی ٹھنڈی ندی کے کنارے چار سالہ بچوں کا ایک غول کیچڑ میں ہاتھ ڈالے کیکڑا نما دریائی جھینگے (Crayfish) ڈھونڈنے میں مگن ہے۔ ان بچوں…
ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
کاربن کریڈٹ لینے والے منصوبوں کو قواعد و ضوابط کے تحت چلانے کا مطالبہ
بلیو کاربن میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پالیسی سازی ضروری قرار کلائمیٹ ایکشن سینٹر میں مقررین کے بلیو کاربن کے حکومتی منصوبوں پر بے لاگ تبصرے سندھ میں چلنے والے بلیو کاربن کے منصوبے کسی باقاعدہ نظام کے ساتھ چلنے چاہئیں کیونکہ کسی سرمایہ کار کمپنی…
بھارت: دنیا کا سب سے بڑا درخت، جو اپنے آپ میں ایک جنگل ہے!
ہندوستان کا قومی درخت ہونے کے علاوہ، برگد کی قدرتی شکل جادوئی ہے اور متعدد داستانوں، افسانوں اور ماضی کی کہانیوں کی اصل ہے۔ ہندوستانی برگد کا درخت انجیر کی ایک قسم ہے، (Ficus benghalensis) جو ان بیجوں سے اگتا ہے جو دوسرے درختوں یا عمارتوں اور انسانوں کے…
جنگلات کا تحفظ: یورپ میں متعدد مصنوعات کی درآمد پر پابندی
یورپی یونین نے سن 2020 کے بعد جنگلات کاٹ کر حاصل کی جانے والی زرعی اجناس کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی خلاف وزری کرنے والی یورپی کمپنیوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ایسے علاقوں سے کافی، لکڑی اور پام آئل…
زیارت: خطرات سے گھرا دنیا کا دوسرا بڑا جنگل اور اس کی حفاظت کرتے مقامی رضاکار
یوں تو عام طور پر پاکستان میں لوگ بلوچستان کے ضلع زیارت کو برف باری کے باعث جانتے ہیں، تاہم صنوبر کے وسیع جنگلات بھی اس ضلعے کی ایک وجہ شہرت ہیں صنوبر کا یہ جنگل اپنی انوکھی حیثیت رکھتا ہے اور یہ اپنی قسم کا دوسرا سب سے بڑا جنگل ہے۔ یہاں کے درخت…
’مہرانو‘: شکار گاہ سے پناہ گاہ تک کا سفر
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا سفر اختتام کی طرف ہے۔ ایک انسان کی عمر کتنی ہوسکتی ہے؟ 70 یا 80 برس؟ اس کے بعد اگر وہ 20 برس اور جی بھی گیا تو حیاتی اسے نہیں گزارے گی بلکہ حیات کو وہ گزار رہا ہوگا اس وقت آنکھیں اپنی روشنی کھو چکی ہوں گی،…
جنگلاتی آگ میں شدت: تازہ ہوا کے معیار پر مضر اثرات کے بارے میں تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام (یو این ای پی) کے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں دس میں سے نو افراد ایسی ہوا میں سانس لیتے ہیں، جو عالمی ادارہ صحت کے فضائی معیار کے رہنما اصولوں پر پورا نہیں اترتی اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کا…