وہ آگ، جس میں جنگلات ہی نہیں لوگوں کے روزگار بھی بھسم ہو گئے!
45 سالہ مسام خان کچی مٹی کے بنے اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے۔ وہ سکتے کے عالم میں کسی سوچ میں گم تھے۔ ان کے بچے ننگے پیر ان کے گرد دوڑ بھاگ رہے تھے اور اس بات سے بے خبر تھے کہ ان کے والد اس عالم میں کیوں بیٹھے ہیں مسام بہت…
امیزون کے جنگلات کی حفاظت، مقامی نوجوان آبادی کے ذریعے۔۔۔
امیزون کے جنگلات میں رہنے والے مقامی لوگ روزگار کی تلاش کے لیے اس علاقے کو چھوڑ رہے ہیں، جس کے باعث ان جنگلات کے لیے دفاعی لائن ختم ہو رہی ہے تاپیر، چیتے اور ایرماڈیلو ان لگ بھگ چار سو تیس جانوروں کی اقسام میں شامل ہیں، جو برازیل کے اسی مشرقی امیزون میں…
خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں آتشزدگی کے پےدرپے واقعات، آخر وجہ کیا ہے؟
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں میں جنگلات میں پے در پے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ بھاری مالی اور ماحولیاتی نقصان بھی ہو رہا ہے ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران چھوٹے بڑے جنگلات و پہاڑی…
بلوچستان میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: 26 ہزار ایکڑ پر محیط قیمتی جنگل تباہی کے دہانے پر
جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے کارکنوں نے بلوچستان کے خیبرپختونخوا سے متصل ضلع شیرانی میں خطے کی چلغوزے کے ایک بڑے جنگل میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے رضاکاروں اور کارکنوں نے اس…
جی سی ایس ای جماعتوں میں موسمیاتی تبدیلی کا مکمل کورس پڑھانے کا منصوبہ
لندن: برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) پر ایک علیحدہ سیکنڈری کورس تشکیل دیا گیا ہے جسے جی سی ایس ای کے تحت پڑھایا جائے گا۔ اس کا آغاز 2025 سے کیا جائے گا وزیرِتعلیم ندیم زہاوی نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
جنگلات کی تباہی: خاموش تماشائی کب تک؟
پاکستان میں وائلڈ لائف جو پہلے ہی سے مشکلات کا شکار تھی، اس کو مزید خطرے میں ڈالا گیا ہے۔ گذشتہ ایک دہائی میں وسیع پیمانے پر وائلڈ لائف کی فطری مسکنوں کو تباہ کیا گیا اور انسانی سرگرمیوں کے باعث ان میں تبدیلی آئی ہے صرف یہی نہیں، بلکہ ملک بھر میں تیزی سے…
بلوچستان کابینہ نے صحت کارڈ اسکیم اور فاریسٹ ایکٹ 2021 کا مسودہ بھی منظور کرلیا گیا
بلوچستان کابینہ نے ہیلتھ کارڈ اسکیم کے آغآز، کسانوں کی رجسٹریشن کی کر کے انہیں صحت کارڈ کے ساتھ کسان کارڈ فراہم کرنے اور محکمہ جاتی کمیٹیوں کے ذریعے گریڈ 3 سے گریڈ 15 تک خالی اسامیوں پر میرٹ پر بھرتیاں کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان…
”دھرتی ماں کا محافظ“ کولمبیا میں 14 سالہ ماحولیاتی کارکن قتل
بگوٹا – لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں ایک 14 سالہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برینر ڈیوڈ ہلاک ہونے والے دو افراد میں سے ایک تھے، جن کو ایک دیہی علاقے میں پیٹرولنگ…