گاڑی آن لائن بیچیں یا شوروم پر؟
’جائیدادیں تو بِک گئیں لیکن قانون ٹھیک سمجھ میں آ گیا۔‘ دکھی دل کے ساتھ سہیل بھائی نے اپنی زبان میں جو محاورہ بولا اس کا مطلب یہی تھا۔ قصہ وہی تھا کہ آن لائن گاڑی بیچنے کا اشتہار دینے کے بعد ان سے فراڈ ہو چکا تھا گاڑی چوری ہو گئی، ون فائیو پہ…
پاکستان میں کار فراڈ: واردات کے بعد ایف آئی آر کے علاوہ کیا ہوتا ہے؟
سہیل اختر کے ساتھ ہونے والے کار فراڈ کے اس واقعے کا پہلا حصہ 26 جنوری کو شائع ہوا تھا، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ کیسے انہیں چائے کا ایک کپ 47 لاکھ نو سو روپے میں پڑا تھا یہ بھی پڑھیے: 47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی…
خون عطیہ کرنے کا فراڈ، برسوں سے سرگرم ملزم گرفتار
صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے خون کے عطیے کے حوالے سے دھوکہ دہی کی ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے، جس نے ہمارے معاشرے میں بڑھتی بے حسی کو مزید عیاں کر دیا ہے پنجاب پولیس نے لاہور سے ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے، جو کئی برسوں سے لوگوں کو خون کا…
47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی واردات
قریشی نے ایک دن بتایا کہ یار میرے ابا 70 ہزار کی چائے پی کر آئے ہیں اور ساتھ ہنس ہنس کے دوہرا ہو رہا تھا کچھ دوست ایسے پیارے ہوتے ہیں کہ جب وہ ہنسیں تو انہیں دیکھ کے خواہ مخواہ آپ کو ہنسی آتی ہے۔ قریشی انہی میں سے ایک تھا۔ ملنگ آدمی…
پاکستان میں آن لائن فراڈ کے واقعات، کیسے بچا جائے؟
دفتر کے کام سے ابھی باہر نکلا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف والد صاحب تھے جنہوں نے سلام دعا کے فوراً بعد پوچھا کہ میں کہاں ہوں؟ میں نے بتایا کہ ابھی دفتر کے باہر ہی موجود ہوں جس پر انہوں نے ٹھنڈی سانس بھری۔ انہیں کچھ دیر پہلے تھانہ صدر…
سندھ سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد امریکی شہری اور جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے میگا اسکینڈل کی تہلکہ خیز کہانی
امریکہ کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے پاکستانی نژاد امریکی شہری رمیش سنی بلوانی کو ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی ‘تھیرانوس’ کی طرف سے جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے جرم میں تیرہ سال قید کی سزا سنائی پاکستان کے صوبے سندھ میں پیدا ہونے والے رمیش بلوانی نے سن…
کراچی: بیالیس کروڑ روپے کی آن لائن کمیٹیوں کا فراڈ
ہمارے محلے، پڑوس، ارد گرد کمیٹی ڈالنے والے ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں، جن کے پاس مرد و خواتین بچت کے نام پر کمیٹی ڈال کر رکھتے ہیں۔ آن لائن کاروبار اور سوشل میڈیا کے اس دور میں اب کمیٹیاں بھی آن لائن ہو گئی ہیں گزشتہ دنوں کراچی میں ایسی ہی ایک سو سترہ…