سندھ: اپنے ہم شکل بھائی کی جگہ سرکاری نوکری حاصل کرنے والا پکڑا گیا
محکمہ تعلیم سندھ میں اپنے ہم شکل بھائی کی جگہ نوکری حاصل کرنے والے شخص کو نشاندہی ہونے پر ملازمت شروع کرنے سے روک دیا گیا جبکہ ضابطہ کار کو نظر انداز کرنے پر محکمے نے چار افسران کے خلاف تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں صوبائی محکمہ تعلیم کے ترجمان عاطف وگھیو…
ملک میں جعلی پے آرڈر کے بڑھتے فراڈ سے کیسے آخر بچا جائے؟
اسلام آباد کے رہائشی ڈاکٹر عمران اللہ خان ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک آن لائن ویب سائٹ پر اپنی نئی ان رجسٹرڈ گاڑی ہونڈا سٹی ایسپائر کی فروخت کا اشتہار دیا اور ایک پارٹی کے ساتھ پینتالیس لاکھ اسی ہزار میں فروخت کی ڈیل طے ہو گئی اس…
’بھانجے کو بچانے‘ کی جعلی فون کال نے سابق سینیٹر الیاس بلور لاکھوں کا چونا لگا دیا
ہمارے ملک میں موبائل فون پر کالز یا میسیجز کے ذریعے مختلف طریقوں سے پیسے بٹورنے کا حربہ کوئی نئی بات نہیں۔ یقیناً آپ کو بھی ’بے نظیر انکم ٹیکس پروگرام‘ کے نام پر پیسے ملنے یا کسی گیم شو میں انعام نکلنے کی ’خوش خبری‘ کے پیغامات کبھی نہ کبھی تو موصول ہوئے…
حیاتِ مقصود چپراسی (ایک مطالعہ)
کہا جاتا ہے کہ ملک مقصود احمد 1973ع کے کسی ایک دن لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بھی یقیناً حاصل کی ہوگی تب ہی تو بلوغت کے بعد آپ رمضان شوگر مل میں بطور نائب قاصد بھرتی ہوئے۔ آپ کی بنیادی ذمہ داریوں میں چائے بنانا اور سلیقے سے پیش کرنا بھی شامل رہا…
وہ ٹھگ، جس نے بیوی کا انتقام لوگوں سے لینا شروع کردیا
مسلم اکیڈمی ملتان ایک قدیم تعلیمی ادارہ تھا، جو گذشتہ کئی دہائیوں سے پرائیویٹ سیکٹر میں اپنی عملی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ یہ ادارہ اگرچہ پرائیویٹ نوعیت کا تھا لیکن اس کے منتظمین نے اسے کاروبار کی غرض سے نہیں بنایا تھا۔ ان کا طریقہء تعلیم اور سالانہ…
فراڈیئے نے وفاقی وزیر بن کر شہروز کاشف اور طلحہ طالب سے لاکھوں کا چونا لگا دیا
اسلام آباد : فراڈیئے نے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو وفاقی وزیر بن کر لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا ایف آئی اے میں طحہٰ طالب کی جانب سے جمع کرائی گئی شکایت میں ان کا کہنا ہے کہ کسی شخص نے وفاقی وزیر…