کھانے کا تمغہ (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
وہ چھبیس سال کا تھا۔ اچھے کالج سے پڑھ کر ایم اے کیا تھا اور اچھی نوکری کا حامل تھا۔ اس صبح اس کی کمپنی کے صدر نے اسے پہلی مرتبہ ایک کاروباری ڈنر پر جانے کے لیے نامزد کیا تھا مگر ذرا سی لاپرواہی سے اس نے اپنی شرٹ کے سامنے والے حصے پر…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
دوست کو بھی اپنی زندگی جینے دیں
دنیا بھر میں جتنا بلیک میل ایک اچھا دوست ہو سکتا ہے، شاید ہی کوئی دوسرا رشتہ اس معاملے میں اس کے برابر کھڑا ہو سکتا ہو ہم لوگ اچھے دوست کو مدر، فادر، سسٹر، بھائی وغیرہ ٹائپ کی ساری ذمے داریاں نہ صرف سونپ دینا ٹھیک سمجھتے ہیں بلکہ اگر ان میں سے کسی…
مفادات کی دنیا اور ’پہاڑوں سے اونچی، سمندروں سے گہری دوستی‘ کا راگ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”چین پاکستان کا بااعتماد اور مخلص دوست ہے، وہ پاکستان میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے یا ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے نہیں آیا“ یوں تو یہ بیان کسی بھی پاکستانی حکمران کی جانب سے دیے جانے والے کسی روایتی بیان سے مختلف نہیں ہے،…