دنیا میں کتنے لوگ مستقبل سے پُرامید ہیں؟ سروے کے تشویشناک نتائج
حال ہی میں ایک عالمی سروے کے نتائج کے مطابق دنیا میں ہر پانچ میں سے بمشکل دو افراد کو مستقبل ميں اپنے خاندان کی بہتری کی امید ہے۔ کم آمدنی والے گھرانوں کا اداروں پر سے اعتماد اُٹھتا جا رہا ہے ایڈلمین ٹرسٹ بیرومیٹر، جو دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ہزاروں…
2014ع سے پچاس ہزار مہاجرین بہتر مستقبل کے خواب کے ساتھ موت کی آغوش میں جا چکے
دنیا میں انسانی نقل مکانی کے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ سن 2014ع سے اب تک بہتر زندگی کی تلاش میں نکلنے والے تارکین وطن میں سے پچاس ہزار لوگ خطروں سے بھرے سفری راستوں پر چلتے ہوئے موت کے منہ میں جا چکے ہیں لاپتا ہونے والے تارکین وطن پر…
ہمارے بچے کہاں جائیں؟
مثالیں تو خیر بے شمار ہیں۔ فی الحال میں بچوں تک محدود رہوں گا کہ جن کی تعلیم و تربیت اور عمر کے حساب سے بدلتی ضروریات کی دیکھ ریکھ ہر ماں باپ کا لازمی فرض ہے مگر اب یہ فرض کم و بیش ‘آؤٹ سورس‘ کر دیا گیا ہے۔ غریب طبقات کے طفلانِ محروم…
پاکستانیوں میں وطن سے باہر جانے کی خواہش کیوں بڑھنے لگی؟
حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران میرے دوست اور ساتھی صحافی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہیں ایئر کنڈیشننگ کا کام نہیں آتا۔ اس سے پہلے کہ میں ان سے اس افسوس کی وجہ پوچھتی انہوں نے خود ہی بتادیا کہ ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کے کام کی…
برازیل کی آزادی کے دو سو سال – ایک ٹوٹے وعدے کی کہانی
دنیا میں ایسے ملکوں کی تعداد بہت کم ہے، جو برازیل کی طرح قدرتی وسائل کی دولت سے مالامال ہیں۔ اس کے باوجود یہاں غربت ایک عام سی بات ہے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے نمائندے فلپ لشٹربیک اپنے تبصرے میں برازیل کے ماضی و حال پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں کہ…
مستقبل میں ورزش کی بجائے دوائی سے وزن کم ہو سکے گا، سائنسدان
حال ہی میں سائنسدانوں نے چوہوں میں ایک مالیکیول کی نشاندہی کی ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس سے کھانے کی مقدار اور موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے اس دریافت کے بعد سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس کے نتیجے میں عین ممکن ہے کہ مستقبل میں وزن کم…
بڑھتا عالمی درجہ حرارت بچوں پر پیدائش سے پہلے اور بعد میں کیسے اثر انداز ہو رہا؟
کراچی – چھ نئی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بحران دنیا بھر میں رحم مادر میں موجود بچوں، نومولود اور بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کی وجہ سے بچوں کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا…
کیریئر کے بارے میں آپ نے کیا سوچا ہے؟
بڑے ہوکر کیا بنوگے؟ یہ سوال ہم میں سے اکثر سے پوچھا جا چکا ہے، مگر ہم میں سے زیادہ تر اس کے جواب میں کوئی تسلی بخش دلیل یا وجہ پیش کرنے سے قاصر رہے ہیں۔ جیسے جیسے ہم اپنی عملی زندگی کی طرف قدم بڑھاتے جاتے ہیں، ہم اپنے مستقبل کے منصوبوں اور…