گابرئیل گارسیا مارکیز: طلسماتی دنیا کا حقیقت نگار
جب ایک انسان کو اپنی موت قریب آتی محسوس ہو، تو وہ کس حد تک تنہائی کی گہرائیوں میں پہنچ چکا ہوتا ہے؟ اس لمحے وہ ان تمام لوگوں کو تلاش کرے گا، جنہوں نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کی تنہائی کو کم کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ کیا ہمیں اس دنیا میں…
حسنِ خوابیدہ کے سنگ پرواز
وہ خوب صورت اور نازک تھی۔ ملائم گندمی رنگت، سبز بادامی آنکھیں اور کاندھوں کو چھوتے کالے بال۔ اس کے گرد قدامت کا ایسا ہالہ تھا جو انڈونیشی بھی ہو سکتا تھا اور اینڈیز کا بھی۔ اس کے لباس میں بھی نفاست اور نازکی تھی۔ جنگلی بلی کی سُمور والی جیکٹ، راسلک کا…
بلتھزار کی شاندار دوپہر
پنجرہ تیار ہوگیا تھا۔ بلتھزار نے عادت کے مطابق اسے باہر چھت کے نیچے لٹکا دیا اور جب وہ ظہرانے سے فارغ ہوا تو پورا قصبہ اس بات پر متفق تھا کہ یہ دنیا کا سب سے خوبصورت پنجرہ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے اتنے لوگ آئے کہ گھر کے سامنے ہجوم جمع ہو گیا۔…