بھارت: ایک گینگ آٹھ ماہ تک اصل پولیس اسٹیشن سے چند قدم دور ’اپنا تھانہ‘ چلاتا رہا
بھارت میں ایک ایسے گینگ کو دھر لیا گیا ہے، جو پولیس افسروں کا روپ دھار کر اصل پولیس اسٹیشن سے چند قدم دور آٹھ مہینے تک جعلی پولیس اسٹیشن چلاتا رہا مشرقی ریاست بہار کے شہر بانکا میں سرگرم دھوکے بازوں نے اس جعلی تھانے میں سینکڑوں افراد سے رقم بٹوری…
عزیر بلوچ کے انتقال کی خبر بے بنیاد ہے، پولیس
کراچی : پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ لیاری کے علاقے میں اور سوشل میڈیا پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ہلاک ہونے کی جھوٹی افواہ گشت کر رہی ہے عزیر بلوچ کے وکیل نثار خٹک نے بتایا کہ گزشتہ روز ہم نے صبح سویرے عارضی جیل میں ایک DSP سے ملاقات…
نعیم بکک سمیت لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار
کراچی : شارع نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے لیاری گینگ وار سلیم چاکلیٹی گروپ کے انتہائی مطلوب چار کارندوں کوگرفتار کرلیا ہے. ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی مطلوب تھے ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان میں ہائی پروفائل ملزم…
کراچی، رحمٰن ڈکیت کا داماد سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار
کراچی : کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے رحمٰن ڈکیت کے داماد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم لیاری گینگ وار کا شوٹر ہے. انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پرانا گولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار…