Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نعیم بکک سمیت لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2021 1 Min Read
0

کراچی : شارع نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے لیاری گینگ وار سلیم چاکلیٹی گروپ کے انتہائی مطلوب چار کارندوں کوگرفتار کرلیا ہے. ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی مطلوب تھے

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان میں ہائی پروفائل ملزم نعیم بکک بھی شامل ہے، جبکہ دیگر ملزمان میں ندیم، عمران اور ذاکر دادا شامل ہیں

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چار کلو چرس برآمد کی  گئی ہے ،ملزمان دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری کی درجنوں وارداتوں میں بھی ملوث ہیں

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے تفتیش کے دوران اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ہے

گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان سلیم چاکلیٹی کے حکم پر متعدد قتل بھی کر چکے ہیں، گرفتار ملزمان شہر میں منشیات فروشی کا نیٹ ورک چلا رہے تھے.

Tags:

GangsterGangwarKarachi LyariLyari
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

Next

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے دو اعلیٰ افسران معطل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme