خود ساختہ خانہ بدوش مینڈرس بارنیٹ کی کہانی، جو روڈ حادثات میں مارے گئے جانوروں کا گوشت کھاتی ہے۔
کیا آپ کو آمو حاجی یاد ہے، وہ شخص جس نے سڑک پر گاڑیوں کی ٹکر سے مرنے والے جانوروں کو کھایا اور برسوں تک نہانے سے گریز کیا؟ مینڈرس بارنیٹ نامی بتیس سالہ امریکی خاتون آپ کو اس کی یاد دلائے گی امریکی ریاست اوریگون سے تعلق رکھنے والی بتیس سالہ مینڈرس بارنیٹ…
پولن الرجی کیا ہے، جس کے باعث موسم بہار میں تقریباً 20 فیصد آبادی باغ میں چہل قدمی سے کتراتی ہے۔۔
چھٹی کا دن ہے، گرمیوں کے موسم میں ہلکی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں، شام کے وقت لوگ باغ میں چہل قدمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں اوپر دی ہوئی صورتحال تقریباً 20 فیصد آبادی کے لیے شاید سازگار یا خوشگوار نہ ہو۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جو…
جنگلی حیات باغیچوں میں تالاب کیسے ڈھونڈ لیتی ہے؟
بام مچھلی کی ایک قسم نے خالی تالاب کے نچلے حصے کو گھیر رکھا ہے۔ یہاں پانی زیادہ نہیں ہے۔ اس گھر میں جو پہلے رہتا تھا اس نے کھلے آسمان کے نیچے اس چھوٹے سے تالاب کو سوئمنگ پول کے طور پر ڈیزائن کیا تھا لیکن اسے بہت جلد احساس ہو گیا کہ یہ…
برطانیہ کا زہریلا باغ، جہاں موجود چند پودوں کو چھونے سے ہی انسان مر سکتا ہے
انگلینڈ میں نارتھ ہمبرلینڈ میں ایلنوک کے مقام پر ایک پارک ہے جس کا نام ہے ’پوائزن گارڈن‘ یا زہریلا باغ لیکن زہریلا پن صرف اس باغ کے نام تک محدود نہیں النوک گارڈن شمالی انگلینڈ کے سب سے خوبصورت پرکشش مقامات میں سے ایک ہے، جہاں ایکڑ پر مشتمل رنگ برنگے پودے…