قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
بلوچستان میں قوم پرستوں کو انتخابات میں شکست کیوں ہوئی؟
اس بار عام انتخابات میں بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں اور ان کی نشستوں کی تعداد گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں مزید کم ہو گئی ہیں واضح رہے کہ 2013 میں پانچ بلوچ اور پشتون قوم پرست جماعتوں کی بلوچستان اسمبلی میں مجموعی طور…
بلاول بھٹو لیاری سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فروری کے انتخابات میں کراچی کے علاقے لیاری پر مشتمل قومی اسمبلی کے اس حلقے سے کاغذات نامزدگی ہی جمع نہیں کروائے، جہاں سے انہوں نے 2018 کے الیکشن میں اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا تھا حتیٰ کہ وہ سندھ کے…