اونٹ کے منہ میں زیرہ، حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں چند روز میں کمی آئے گی، معیشت مستحکم…