فلسطینی نژاد امریکیوں کا غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر دہرا معیار اپنانے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں، جتنی دُہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی…
ایک بنجر جزیرے کی کہانی، جسے کچھ ہی سالوں میں آباد کر کے ماحولیاتی بحالی کی مثال بنایا گیا!
یہ سچ ہے کہ انسان کچھ کرنے کی ٹھان لے تو اپنی ہمت سے وہ کچھ کر جاتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔۔ انسان نے اپنی ہمت کی ایک ایسی ہی داستان ایک غیر آباد چھوٹے کیریبئن جزیرے پر بھی رقم کی ہے اس جزیرے کی ناقابل یقین ماحولیاتی بحالی نے دنیا بھر…
مستقبل میں پاکستان سمیت برصغیر میں شدید گرمی سے کروڑوں افراد کی ہلاکت کا خطرہ!
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس صدی میں پاکستان، انڈیا اور دنیا کے چند بڑے شہروں کے اندر دو ارب سے زائد افراد کو ناقابل برداشت حد تک گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا جریدے پی این اے ایس (PNAS) میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نئی دہلی اور شنگھائی…
بھارت: متنازعہ ڈیم کا ٹوٹنا سیلاب سے درجنوں ہلاکتوں کہ وجہ بنا
بھارت کی ہمالیائی ریاست سکم میں ایک بڑے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے کم از کم 41 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، مکانات اور پل بہہ گئے ہیں اور ہزاروں لوگ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں جمعے سے سینکڑوں…