معدے کے جراثیم اور ذیابیطس کے موضوع پر پاکستانی محقق کی سنگ میل کی حیثیت رکھنے والی تحقیق
حال ہی میں ایک پاکستانی محقق کا تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے، جس میں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے یہ تحقیق ڈاکٹر محمد تنویر خان نے کی ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے…
اپنے فون کی اسکرین کو جراثیم سے پاک کیسے رکھا جائے؟
محققین نے پایا ہے کہ سمارٹ فون کی اسکرین وہ جگہ ہے، جہاں سب سے زیادہ جراثیم جمع ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ ہم لاعلمی میں ان جراثیموں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا سبب بن رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے ماہرین اس بات پر زور…
زیادہ تر پلاسٹک ری سائیکل کیوں نہیں ہو پاتا؟
ایک طرف دنیا بھر کی حکومتیں یہ دعویٰ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ پلاسٹک کو ری سائیکل کر کے سیارے پر پھیلتی تباہ کن آلودگی سے بچا جا سکتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں صرف نو فیصد ہی پلاسٹک ری سائیکل ہوتا ہے، جبکہ باقی ماندہ ادھر ادھر پھیل…
آپ اپنے گھر میں جراثیم کی ’فارمنگ‘ کیسے کرتے ہیں؟
یوں تو گھروں میں روزانہ کی صفائی ایک معمول ہے لیکن کچھ تہواروں کی آمد آمد ہوتی ہے، تو اکثر گھروں میں ’ہفتہِ صفائی‘ بھی زور و شور سے شروع ہو جاتا ہے۔ گھر کے کونے کھدرے، کافی عرصے سے ادہر ادہر پڑی چیزیں بھی اس آپریشن کی زد میں آتی ہیں ایک طرح سے…