گرل فرینڈ سے ملنے کے لیے پورے گاؤں کی بجلی کاٹنے والا ’عاشق‘ دھر لیا گیا
اندھیرے میں اپنی محبوبہ سے ملنے کے لیے کئی بار پورے گاؤں کی بجلی کاٹنے والے ’عاشق‘ کو بالآخر گاؤں کے لوگوں نے دھر لیا نیوز 18 کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ کے گاؤں گنیش پور کی بجلی اکثر بند ہوجاتی تھی، جس پر مقامی لوگ پریشان تھے…