2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
گلیشیر پھٹنے سے سیلاب: غذر کے گاؤں بوبور کی المناک داستان، کیا ہمیں فکرمند ہونا چاہیے؟
یہاں سیلاب تو آ کر گزر چکا ہے مگر تباہی کے آثار باقی ہے۔ مقامی افراد جس تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہیں وہاں دیکھنے کو صرف لاتعداد پتھر نظر آتے ہیں جو مرکزی سڑک سے لے کر اونچائی کی طرف پہاڑ کے قدموں تک کئی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے ہیں مقامی لوگ جس…
سیاچن گلیشیئر: اڑتیس سال بعد گمشدہ بھارتی فوجی کی لاش برف سے برآمد
ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں لاپتہ ہو جانے والے ایک بھارتی فوجی کا جسد خاکی اڑتیس برس کی تلاش کے بعد سیاچن سے مل گیا ہے چندرا شیکھر ہربولا اور ان کے انیس ساتھی 1984ع میں سیاچن گلیشیئر پر گشت کرتے ہوئے ایک برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے تھے، جن…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…
گلیشیئر جھیلوں سے ستر لاکھ افراد خطرے میں
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلیشیئر جھیل کے پھٹنے کے واقعات میں بہت حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور ان گلیشیئر جھیلوں کی وجہ سے پاکستان میں ستر لاکھ افراد خطرے کی زد میں ہیں نیچر کلائمٹ چینج نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق گذشتہ تیس سالوں میں گلیشیئر…
گلگت بلتستان میں ’گلیشیئرز کی شادی‘
گلگت – بلند و بالا پہاڑوں اور قدرتی خوبصورتی سے بھرپور گلگت بلتستان میں مقامی افراد ایک ایسی انوکھی اور برسوں پرانی روایات سے جڑے ہیں، جو شاید دنیا میں کہیں اور نہیں پائی جاتی۔ اسے ’گلیشیئرز کی شادی‘ کہا جاتا ہے گلگت بلتستان، بالخصوص بلتستان ڈویژن،…