موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…
یورپ : موسمی آفات نے چالیس برس میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں کی جانیں لیں، رپورٹ
کراچی – یورپ میں شدید موسم کے باعث آنے والی آفات گزشتہ چالیس برسوں میں ایک لاکھ سے زائد شہری ہلاک ہوئے جبکہ مختلف ممالک کو تقریباً پانچ سو ارب یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے یورپی ماحولیاتی ایجنسی (ای ای اے) کی جانب سے جمعرات کو شائع ہونے والی رپورٹ…
گلوبل وارمنگ سے بیماریوں میں اضافہ: ’حالات مزید خراب ہونے جا رہے ہیں۔ فرار کے لیے کوئی جگہ ملے گی، نہ چھپنے کے لیے!‘
ماہرین نے گلوبل وارمنگ کو انسانیت کے لیے خطرے کا انتہائی نشان یعنی ’کوڈ ریڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیر اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث دنیا میں صحت کے مسائل بد سے بدتر ہو رہے ہیں. امریکہ کے قومی مرکز برائے ماحولیاتی تحقیق سے منسلک سینیئر…