گرمی سے منسلک اموات 2050 تک تقریباً 400 فیصد بڑھ جائیں گی
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے درجہ سے دو ڈگری بڑھ گیا، جیسا کہ پیش گوئی کی گئی ہے، تو 2050 تک گرمی سے منسلک اموات میں 370 فیصد اضافہ ہو جائے گا یہ نتائج میڈیکل جرنل ’لینسیٹ‘ میں، آب و ہوا کی تبدیلی…
گلوبل وارمنگ سے بارشوں کے پیٹرن میں کیسے اور کیا تبدیلی آئی ہے؟
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے مشین لرننگ ماڈل کی مدد سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بڑھتے اخراج اور گلوبل وارمنگ کے باعث سن 2015 کے بعد دنیا کے مختلف خِطوں میں بارشوں کی سالانہ اور ماہانہ…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ۔۔ ہم دہکتی ہوئی تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں!
دنیا سخت موسمیاتی حالات کی زد میں ہے اور کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی سے لے کر گہرے سمندروں کی تہوں تک ہر چیز پر اپنے نقش ثبت کر رہا ہے۔ جھیلیں خشک ہو رہی ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، گلیشیئر تیزی سے…
عالمی حدت کے ٹوٹتے ریکارڈ، ہم آگ سے کھیل رہے ہیں
رواں ماہ دنیا میں اب تک کا گرم ترین اوسط درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور یہ ایک بار نہیں بلکہ ایسا چار دنوں میں چار بار ہوا یونانی جزیرے روڈس سے لے کر الجزائر اور کینیڈا تک جنگلوں میں آگ بھڑک رہی ہے، جن میں سے بہت سے ایسے آتشزدگی کے واقعات انسانی قابو…
عالمی سطح پر پیر دنیا کا گرم ترین دن تھا، ”یہ لوگوں اور ماحولیاتی نظام کے لیے سزائے موت ہے!“
امریکی قومی مرکز برائے ماحولیاتی پیش گوئی (یو ایس این سی ای پی) کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا اب تک کا گرم ترین دن تھا، جبکہ برطانیہ میں بلند ترین درجہ حرارت کے دس ریکارڈ سن 2003 میں قائم ہوئے ہیں دنیا بھر میں گرم…