ماحولیاتی تبدیلی کے مضمرات: وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک۔۔!
وہ جو سوچتے تھے کہ موسمیاتی تبدیلیاں ماہرینِ ماحولیات کی طرف سے کیا گیا پروپیگنڈا ہے، شاید اب انہیں اپنی سوچ پر نظر ثانی کی ضرورت ہوگی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان شواہدات میں اضافہ ہو رہا ہے جو اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت واضح طور…
46 ہزار برس تک برف میں منجمد کیڑے میں زندگی کی بحالی اور زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات
سائنسی حلقوں میں ایک بار پھر زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ تازہ بحث کا آغاز اس وقت ہوا، جب حال ہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سائبیریا کی منجمد زمین پر چھیالیس ہزار سال سے دفن دو راؤنڈ ورمز یا کینچووں…
گرین لینڈ کی تیزی سے پگھلتی برف، سطحِ سمندر میں ہوشربا اضافے کا انتباہ!
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برف کی چادر اب تک کے سب سے زیادہ گرم درجہِ حرارت سے گزر رہی ہے اور اگر یہ درجہِ حرارت اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو 2100ع تک دنیا بھر کے سمندر بیس انچ تک بلند ہو جائیں گے واضح رہے کہ 2001ع سے 2011ع…