یورپ میں ہیٹ ویو کا عفریت رواں صدی کے آخر تک سالانہ نوے ہزار انسان نگل لے گا!
یورپ کے ماحولیاتی ادارے یورپین انوائرمنٹ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی اقدامات نہ کیے گئے تو گرمی کی لہریں یا ہیٹ ویوز صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے نوے ہزار شہریوں کی موت کا باعث بن سکتی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایجنسی نے بتایا ”موافق…
رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا ناقابل برداشت حد تک گرم ہونے کا امکان
حکومت پاکستان آج شروع ہونے والی اقوام متحدہ کلائمٹ کانفرنس (کوپ 27) میں ’موسمیاتی انصاف‘ کا کیس پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اسی دوران اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی کی حد سے بڑھ…
یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ، اقوام متحدہ
براعظم یورپ میں گزشتہ تیس برسوں کے دوران موسمی درجہ حرارت میں باقی دنیا کے مقابلے میں دُگنی شرح سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نمایاں کمی لائی ہے اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یورپ میں…
’صحافیوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو سزا نہ ملنے کی شرح خوفناک حد تک بلند ہے‘
صحافیوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کو سزائیں نہ ملنے کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر یونیسکو نے خبردار کیا ہے کہ صحافیوں کے قتل کے لیے عالمی استثنیٰ کی شرح 86 فیصد کی خوفناک حد تک بلند ہے یونیسکو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے بیشتر…
گذشتہ ہفتہ بین الاقوامی اعتبار سے ’خونی ہفتہ‘ ثابت ہوا
اگر یہ کہا جائے کہ گذشتہ سات دن بین الاقوامی اعتبار سے ’خونی ہفتہ‘ ثابت ہوئے، تو غلط نہ ہوگا، کیونکہ اس دوران دنیا کے مختلف ممالک میں حادثات سے کم از کم چار سو افراد ہلاک ہوئے بین الاقومی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کے آخری دن یعنی اتوار کو بھارت کی ریاست…
2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…