زمبابوے نے مقامی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد سونے کے سکے متعارف کرا دیے
زمبابوے کے مرکزی بینک نے مقامی کرنسی کو کمزور کرنے والی بڑھتی ہوئی افراط زر پر قابو پانے کے لیے رواں ہفتے سونے کے سکے متعارف کرا دیے ہیں سینٹرل بینک کے گورنر جان منگوڈیا نے سکوں کی لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ”ایک سکہ اٹھارہ سو سے زائد امریکی ڈالر میں…