پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کو جعلی ادویات فراہم کرنے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ، کون سی دوائیں شامل ہیں؟
پنجاب کے صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ ان کے محکمے کے ڈرگ کنٹرول ونگ نے بین الصوبائی سطح پر سرگرم ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگایا ہے، جو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو غیر معیاری ادویات فراہم کرنے میں ملوث رہا ہے…