کراچی میں کھلے آسمان تلے زنگ آلود گرین بسیں سڑنے لگیں
سندھ کے دارالحکومت کراچی کی گرین میٹرو بس سروس فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث تقریباً ختم ہو چکی ہے اور اس کی ایک سو سے زیادہ بسیں زنگ کھا کر کھلے میدان میں گل سڑ رہی ہیں کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں قائم کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے سٹی…