ہالا ناکہ: گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
ہالا ناکہ پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے گرڈ اسٹیشن میں اتوار کی رات 160 ایم وی اے کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے زیریں سندھ کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ترجمان نے بتایا کہ آگ 220 کےوی کے…