Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ہالا ناکہ: گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

By Akhtar Rasool
جولائی 18, 2022 1 Min Read
0

ہالا ناکہ پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے گرڈ اسٹیشن میں اتوار کی رات 160 ایم وی اے کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے زیریں سندھ کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ترجمان نے بتایا کہ آگ 220 کےوی کے گرڈ اسٹیشن کے ٹرانسفارمر میں لگی، یہ ٹرانسفارمر حیدرآباد، ٹنڈوجام، ٹنڈو الہ یار، سلطان آباد، میرپورخاص ہالا اور مٹیاری گرڈ اسٹیشن کے آٹھ فیڈرز کو بجلی فراہم کرتا ہے

آگ پر قابو پانے کی کوششوں کےدوران طویل فاصلہ طے کرکے پانی لانے کے باعث فائر ٹینڈرز کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑا

ترجمان نے بتایا کہ گرڈ اسٹیشن میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے فوم کے ذریعے آگ بجھانے والے فائر ٹینڈرز کی ضرورت تھی، کیونکہ ٹرانسفارمر میں دو ہزار لیٹر تیل موجود تھا

انہوں نے کہا کہ ریسکیو کے لیے انتظامیہ نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل) کی انتظامیہ سے آگ پر قابو پانے کے لیے اپنے فائر ٹینڈر بھیجنے کو کہا تھا۔

Tags:

Grid station fireHala NakaSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امر گل کی تین نثری نظمیں

Next

محکمہ ریلوے میں ‘غیرمصدقہ ملازمین’ کو 35 ارب روپے پینشن دینے کا انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme