گُل حسن کلمتی، فعال سماجی کارکن، عوامی دانشور
گُل حسن کلمتی ایک سرگرم سماجی کارکن، قلم کار اور دانش وَر تھے، جن کا 17مئی 2023ء میں 66 برس کی عُمر میں کراچی میں انتقال ہوا۔ تاہم، اُن کی گراں قدر خدمات کے باعث سندھ کے باسی اُنہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ راقم کی گل حسن کلمتی سے شناسائی 1980ء کے عشرے کے…
رینجرز کے جانے کے بعد ریڈیو پاکستان کراچی کی عمارت کس حال میں ہے؟
رینجرز کے آنے سے بہت پہلے ریڈیو پاکستان کراچی کی عمارت میں ایک ایسی دنیا تھی، جہاں ہر وقت میلہ لگا رہتا تھا، لیکن اب خالی ہونے کے بعد قدرے خاموشی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع اس قدیم عمارت سے جسے ثقافتی ورثہ قرار دیا جاچکا ہے، پاکستان کے پہلے وزیراعظم…
کراچی کی باتیں
اللہ سائیں کے فضل و کرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پر راضی کر لیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارا کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے…
کراچی کے کچھ قصے، کچھ کہانیاں
تاریخ میں کئی ممالک سے وابستہ حکایتیں، شکایتیں، حماقتیں، تقریباً ایک جیسی لگتی ہیں۔ حالانکہ تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی طور پر ایسے ممالک ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم مفتوح ملک کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ مفتوح کے معنی تو جانتے ہیں نا آپ؟…
KURRA CHEE
یہ ہندوستان میں ہماری آمد اور ہندوستان پر چھا جانے سے پہلے کی بات ہے۔ تب ہندوستان اقوام عالم کے لئے دلکش اوردلفریب ملک تھا۔ سب کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔ دنیا کے اس خطہ میں ازلی اور اوائلی کشش تھی۔ ہندوستان ایک تو دولتمند اور قابلِ دید ملک تھا، دوسرے یہ…
گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی صاحب کی وفات کسی بھی شخص کی دنیا سے روانگی کی طرح دوستوں اور اہلِ خاندان کے لیے ایک صدمہ اور ایک سانحہ کی حیثیت رکھتی ہے لیکن اس سے بڑھ کر یہ ہماری علمی اور تحقیقی دنیا کا ایک بہت بڑا نقصان بھی ہے۔ کلمتی صاحب ایک تاریخ نویس، سماجی دانشور،…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
سنگت گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی کراچی کی پہچان تھے یا کراچی ان کی پہچان تھی؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ کیونکہ وہ دونوں لازم و ملزوم بن چکے تھے۔۔ جہاں ایک کا نام آتا، وہاں دوسرے کا نام بھی لازماً آ جاتا۔ گل حسن کلمتی اپنے لئے ’جپسی‘ کا نام استعمال کرتے تھے کیونکہ وہ ہمیشہ سفر…