ایران آوارگی (قسط 3)
گوات کش پہاڑی سلسلہ ہے۔ گوات کش کنڈ مشہور پاس ہے، یہ بہت تاریخی علاقہ ہے۔ ڈاکٹر مبارک بلوچ کا کہنا ہے کہ ”جب شہنشاہ ایران بلوچوں کے ساتھ لڑائی سے تنگ آگئے تو انہوں نے 1938 میں یہ اعلان کیا کہ بلوچ اپنے ہتھیار حکومت کے پاس جمع کرائیں۔ بہت سے بلوچ سرداروں…
ايک تصویر ایک کہانی۔ 22
کوہستان کے جنگل میں قائم ایک لائبریری آج ذکر ان تصاویر کا، جو جنگل میں قائم ایک لائبریری کی ہیں. کراچی سے 95 کلو میٹر شمال کی جانب حیدرآباد کی طرف جاتے ہوئے موٹر وے ایم۔9 سے دادا بھائی کے سامنے سے ایک راستہ مول شہر کی جانب نکلتا ہے، وہاں سے مڑا جائے تو…
ایک تصویر ایک کہانی-20 (رستم جی بلڈنگ)
آج کی کہانی ایک ایسی عمارت کی ہے، جو اپنے دور کی ایک خوبصورت اور یورپین طرز تعمیر کی عمارت تھی۔ انگریز دور میں کراچی کی ترقی میں پارسیوں کا بڑا ہاتھ رہا ہے. ھرمسجی جمشید جی رستم جی بھی ایک پارسی صنعتکار تھے، وہ سیاح بھی تھے. اس دور میں انہوں نے بہت سے…
ایک تصویر ایک کہانی: 19
آج کہانی ایک ایسی تصویر کی ہے، جو ایک تاریخ ہے. یہ تاریخ سندھ کی راجدھانی ہمارے اس شہر کراچی کی ایک عمارت کی ہے۔ یہ کہانی کلفٹن میں موجود ایک محل نما عمارت ”موھاٹا پیلس“ کی ہے۔ موھاٹا پیلس بنانے والے تاریخ کے جبر کے نتیجے میں جلاوطن ہوئے، تو اس پیلس کو…
ایک تصویر ایک کہانی (18)
آج جو تصویر آپ سے شیئر کر رھا ہوں، یہ بمبئی کے گورنر سر لیسلی ولسن (Sir Leslie Orme Wilson-(1876-1955) کی ہے. آج کی کہانی اس کے نام سے جڑے ایک اھم اور تاریخی ادارے کی ہے۔ جسے لوگ ”جناح کورٹس“ کے نام سے جانتے ہیں۔ جناح کورٹس کا اصل نام ”کیسلی ولسن مسلم…
’’ڈملوٹی کے کنوئیں‘‘ کراچی کے قدیم دور کے آبی منصوبے
انگریز دور میں سال 1865ء میں شہر میں پانی کی قلت کے باعث میونسپل کمیشن نے ایک قرار داد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ میونسپلٹی کو قرض دیا جائے، تاکہ دریائے سندھ سے ایک نہر کھود کر پانی کراچی تک لایا جاسکے۔ برطانوی حکومت نے قرض دینے سے انکار کردیا مجبور…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 10 – آخری)
باب دوئم: کراچی میں تعمیر شدہ و زیر تعمیر رہائشی اسکیمیں شہری حکومت ختم ہونے کے بعد اور سندھ میں شدید احتجاج کے بعد منصوبے پر عمل درآمد روکا گیا۔ 2007ء میں جب پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو مفاہمتی پالیسی کے تحت ایم کیوایم کو حکومت میں شامل کیا…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط8)
باب دوئم: کراچی میں تعمیر شدہ و زیر تعمیر رہائشی اسکیمیں سندھ کی تاریخ میں کم زوری و درگزر کے باوجود ذہانت و فتح مندی کی علامت بن کر امر رہنے والے کر دار "مورڑو میر بحر” سے لے کر آج تک سندھ کے اس حصے جسے کراچی/ کلاچی کے نام سے جانا جاتا ہے،…