بھارت: خاتون اور بچہ کرونا کے ڈر سے تین سال تک گھر میں بند رہے
بھارت میں حکام نے بتایا کہ ایک خاتون نے کووڈ-19 میں مبتلا ہونے کے خوف سے خود کو اور اپنے دس سالہ بیٹے کو تین سال تک گھر میں بند کر رکھا خاتون، جن کی شناخت من مون مانجھی کے نام سے ہوئی ہے اور ان کے بیٹے دہلی کے قریب گڑگاؤں شہر کے رہنے…